پاکستان
پی ٹی آئی مارچ: خیبرپختونخوا پولیس کو سہولت کاری سے روک دیا گیا
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ ذوالفقار حمید نے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد کی جانب کسی مارچ، ریلی ...کراچی: مسجد کے باہر نمازی کا روپ دھار کر گاڑیاں چرانے والا ملزم گرفتار
کراچی میں پولیس نے مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے 57 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ ...کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: 8 دہشت گرد ہلاک، 23 افراد شہید
کوہاٹ پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا، کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور ...نادرا کا خواتین کے لیے ملازمتوں کا اعلان، واک اِن ٹیسٹ 29 ستمبر سے
سرگودھا: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے جونیئر ایگزیکٹو ...اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے مذاکرات کا راستہ اختیار کرلیا
اسلام آباد کی جانب مختلف سیاسی اور کسان تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مارچ کے اعلانات کے بعد حکومت نے صورتحال سے ...سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا عدالتی ...
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت ...پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے جاری احتجاجی سرگرمیوں کی حمایت ...پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے ممکنہ احتجاج کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب ممکنہ مارچ اور احتجاج سے متعلق درخواست ...پنجاب بھر میں 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ ...سندھ میں ریٹائرمنٹ کے دن ہی پنشن دینے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کے حصول کا عمل آسان بنانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے فیصلہ ...
















