2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : تفصیلات کےمطابق رات آٹھ بج کر پچاس منٹ پر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 3.2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی بارہ کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے زلزلہ کا مرکز کراچی کا علاقے ملیر تھا۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔