ریاستی اداروں کے خلاف انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے کا مقدمہ

0
28

ہاٹ لائن نیوز : ریاستی اداروں کے خلاف انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے کےمقدمہ میں سیشن کورٹ نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 21 مئی تک منظور کر لی ۔

عدالت نےپی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کے 21 مئی تک گرفتار کرنےسےروکدیا ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی سےمقدمے کا ریکارڈسے طلب کر لیا ۔

عدالت نے اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونےکا حکم دےدیا ، ایف آئی اے نے اعظم سواتی پر ریاستی اداروں کیخلاف متعلق مواد انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنےکا مقدمہ درج کررکھاہے۔

Leave a reply