پاکستان
محسن نقوی: عمران خان کے علاج پر بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے علاج سے ...پی ٹی آئی کاعلی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ...باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، 11 اہلکار شہید
راولپنڈی: باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے ایک چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا، جس کے دوران 12 دہشتگرد ...عمران خان کے طبی معائنے کی ابتدائی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے طبی معائنے کی ابتدائی رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع ...احسن اقبال بنگلا دیش کے وزیرِاعظم کی حلف برداری میں شرکت کے لیے روانہ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی حلف برداری ...حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی سازش ناکام، سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے ایک مبینہ بڑے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...قومی شاہراہ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، قیمتی جانوں کا ضیاع
سندھ کی مصروف قومی شاہراہ ایک بار پھر ایک افسوسناک حادثے کی زد میں آ گئی جب نوشہرو فیروز کے قریب تیز ...عمران خان کا جیل میں طبی معائنہ، اسپتال منتقلی کا فیصلہ آج متوقع
راولپنڈی: عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے لیے طبی عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسپتال کی ...پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات، تین ماہ میں نفاذ کی ہدایت
پنجاب حکومت نے پولیس نظام میں اصلاحات کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ...مراد سعید نےسینیٹ کی نشست سےاستعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے ...
















