صحت
سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ پر طبی ایمرجنسی کا ...
کراچی: سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ بڑھتے ہوئے کیسز کے معاملے پر وفاقی حکومت سے طبی ایمرجنسی ...کاغذی اسٹرا بھی ماحول کے لیے نقصان دہ؟ جنوبی کوریا کی تحقیق میں اہم انکشاف
جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک سرکاری تحقیق نے کاغذی اور دیگر متبادل اسٹرا کو ماحول دوست سمجھنے کے عمومی تصور پر ...روزانہ واک کے باوجود وزن کم نہیں ہو رہا؟ یہ اہم بات جان لیں
وزن کم کرنے اور جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ چہل قدمی ایک آسان اور مؤثر طریقہ ہے، تاہم اکثر ...کیا انسان 150 سال زندہ رہ سکے گا؟ روس میں طویل عمری کی سائنسی تحقیق ...
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی بڑی بیٹی اور طبی محقق ماریہ فورونتسووا نے امید ظاہر کی ہے کہ طبی سائنس میں ...چھاتی کے کینسر سے آگاہی، پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف گلابی کٹ میں میدان میں ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین میں چھاتی کے کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ ...کیا صحت بخش سلاد بھی بن سکتا ہے معدے کی تکلیف کی وجہ؟ جانیں اصل ...
کھیرا اور ٹماٹر روزمرہ سلاد کا اہم حصہ ہیں۔ دونوں سبزیاں پانی، وٹامنز اور دیگر غذائی اجزا فراہم کرتی ہیں، تاہم بعض ...رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
**لاہور: ** دالیں پروٹین، فائبر، آئرن اور دیگر ضروری غذائی اجزا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں، تاہم بعض دالیں کچھ افراد ...لاہور میں انفلوئنزا ویکسین کی قلت، قیمت میں بھی اضافہ
لاہور: شہر میں انسولین کی عدم دستیابی کے بعد انفلوئنزا (فلو) کی ویکسین کی قلت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے ...کالا پڑتا کیلا صحت کےلیے کتنا مفید؟ کینسرسے متعلق تحقیق میں اہم انکشاف
کیا آپ بھی کیلے کے چھلکے یا زیادہ پکنے والے سیاہ دھبوں کو سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں؟ اگر ...فرانس میں شیمونڈا وائرس سے متاثرہ شخص کی موت، انسانوں میں پہلے کیس کی تصدیق
لیون: فرانس میں مویشیوں میں پائے جانیوالے شیمونڈا وائرس (Shamonda Virus) سے انسان کے متاثر ہونیکا پہلا کیس سامنےآیا ہے۔ متاثرہ شخص ...
















