Day: May 2, 2024
کراچی میں ایک بار پھر سےزلزلےکےجھٹکے
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ، جن کی ...پاسپورٹس کی پرنٹنگ زیر التوا ، فنڈز جاری کر دئیے گئے
ہاٹ لائن نیوز : وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کیلیے فنڈز جاری کر دیے۔ پرنٹنگ مشینوں اور ...فش فارم سے 2 افراد کو اغواکرلیاگیا
ہاٹ لائن نیوز : شکارپور کے علاقے رستم میں فش فارم سے 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ اغوا ہونے والوں میں ...خراب صحت کے ساتھ زندہ رہنے میں خواتین نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا
سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں طویل عرصے تک زندہ رہنے کے باوجود خواتین زیادہ دیر تک خراب ...ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیوں کو نقصان ، 36 افراد ہلاک
ہاٹ لائن نیوز : چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 36 ...کولمبیا کے صدر کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ہاٹ لائن نیوز : کولمبیا کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنےکااعلان کردیا۔ کولمبیا کےصدر گستاوپیٹرونےکہا کہ وہ غزہ ...واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلیے ایک مفید فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کیلیے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے۔ میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ کا یہ نیا ...میٹرک کا پرچہ وائرل ہونے پر امتحانی عملہ ڈیوٹی سے فارغ
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکول میں دوران میٹرک امتحانی پرچے کی تصاویر وائرل کرنے پر افسران سمیت عملے کے ...منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل
ہاٹ لائن نیوز : سیہون شریف میں محکمہ آبپاشی کی نااہلی سامنے آگئی، منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل ...چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج
ہاٹ لائن نیوز : چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کر دی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکیل ...