منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل

0
21

ہاٹ لائن نیوز : سیہون شریف میں محکمہ آبپاشی کی نااہلی سامنے آگئی، منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل ہونے لگا۔

زہریلے پانی کی وجہ سے سہیون اور گردونواح میں مختلف بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔

دریا کا پانی استعمال کرنیوالوں میں ہیپاٹائٹس اے، بی، سی سمیت پیٹ کے مختلف امراض سمیت بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ سندھ اور محکمہ آبپاشی سے اڑل ہیڈمور کے گیٹ فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a reply