Day: May 6, 2024
کیڑوں والی گندم خریدنےوالوں کیخلاف گھیرا تنگ
ہاٹ لائن نیوز : کیڑوں والی گندم کی درآمد کے معاملے میں حکومت نے کیڑے مکوڑوں والی گندم درآمد کرنے والوں کیخلاف ...سابق گورنر پنجاب کی مشکلات میں اضافہ۔
نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے ٫گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ ...علی امین گنڈا پور کی بلاول بھٹو کا گورنر ہاؤس داخلہ بند کرنے کی دھمکی
ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ کے۔پی۔کے علی امین گنڈاپور نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا گورنر ہاؤس خیبرپخونخوا میں داخلہ بند کرنے ...ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد کرنے والے ملزمان نے ضمانتیں دائر کر دی
لاہور ہائیکورٹ ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کا معاملہ تین ملزمان وکلاء کی عبوری ضمانت کی درخواست ...سعودی ولی عہدکا آئندہ ہفتےپاکستان کا دورہ کرنےکاامکان
ہاٹ لائن نیوز : سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کا آئندہ ہفتےپاکستان کا دورہ کرنیکا امکان ہے۔ ذرائع کیمطابق سعودی ولی عہد ...ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی لٹک گئی۔
عسکری ٹاور حملہ ٫اور تھانہ شادمان نزر آتش کیس سمیت تین مقدمات ڈاکٹر یاسمین راشد کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر ...این اے 71 مسلم لیگ ن کی سیٹ خطرے میں۔
لاہور ہائیکورٹ نے ،حلقہ این اے 75 نارووال سے مسلم لیگ ن کے انوار الحق چودھری کی کامیابی کے خلاف دانیال عزیز ...چیف الیکشن کمیشن کی سیٹ حطرےمیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر بطور اعتراض سماعت عدالت نے درخواست گزار کو دوبارہ ...پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سمیت تین رہنماؤں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست ...صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا نیا امتحان شروع
انسداد دہشت گردی عدالت تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کا مقدمہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالی حمزہ ...