پاسپورٹس کی پرنٹنگ زیر التوا ، فنڈز جاری کر دئیے گئے

0
26

ہاٹ لائن نیوز : وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کیلیے فنڈز جاری کر دیے۔

پرنٹنگ مشینوں اور ای پاسپورٹ مشینوں کی خریداری کیلیے ٹینڈرزکا بین الاقوامی اشتہار دےدیا گیا ہے جب کہ پرنٹنگ میں استعمال ہونیوالے لیمینیشن پیپرز کیلیے بین الاقوامی اشتہار بھی جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ مشینری اور لیمینیشن پیپر کی خریداری مکمل ہوتے ہی بیک لاگ ختم ہو جائیگا۔

Leave a reply