وٹامن بی 3 کی زیادتی دل کیلیے نقصان دہ

0
65

ہاٹ لائن نیوز : طبی ماہرین نے جسم میں وٹامن بی تھری کی زیادتی کو امراض قلب کیلیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق امریکا کے کلیولینڈ کلینک لرنر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کےمحققین نےاپنی تحقیق میں بتایاہےکہ جسم میں پائےجانیوالے ایک عام بی وٹامن کی زیادتی جسے نیاسین یا وٹامن بی تھری کہاجاتاہےدل کےامراض کاباعث بن سکتاہے۔

مطالعہ کےمرکزی مصنف اور مرکزبرائے قلبی تشخیص اور روک تھام کےڈائریکٹر، ڈاکٹر اسٹینلے ہیزن نے پریس ریلیز میں کہاہےکہ وٹامن بی 3 اور دل کی بیماری کےدرمیان تعلق تلاش کرنامطالعہ کا اصل مقصد نہیں تھا۔

Leave a reply