مسافر بس کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق

0
58

ہاٹ لائن نیوز : ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری جسکے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

حادثہ تحصیل خان پور میں پیش آیا، ریسکیو اہلکار کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھیں۔

پولیس کاکہناہے کہ مسافر بس ہری پور سے راولپنڈی جارہی تھی۔

Leave a reply