گندم بحران کے حوالے سے وزیراعظم کومراسلہ ارسال

0
31

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں ہونے والے گندم کے بحران کے حوالے سے وزیراعظم کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔

اس حوالے سے سیکشن 3 کے تحت جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے مراسلہ لکھاگیا۔

مراسلے کے متن کے مطابق پاکستان میں گندم وافر مقدارمیں موجود تھی اسکے باوجود نگران حکومت نے اپنے اختیارات سے تجاویز کرتے ہوئے فیصلہ کیا ، سیکرٹری فوڈ سکیورٹی جو دیگر سیکنڈل میں ملوث رہے ہیں یہ سب پیسے بنانے کے لیے کیا گیا ،چند دنوں میں گندم دآرمد بھی ہوگئی گندم کس کے کہنے پر خریدی گئے ،کابینہ ذمدار ہے اس میں اربوں روپے بنایا گیا پاکستان میں گندم کی پیدوار سے زیادہ ہوگئی ہے،حکومت طے شدہ قیمت پر بھی گندم نہیں خرید رہی ،اس معاملے کی طے تک جانے کے لیےپاکستان کمیشن آف انکوائری 1947ء کے تحت جوڈیشل انکوئری کیجائے ، نگران حکومت صرف الیکشن کروانے آئی تھی انکے فیصلوں کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے۔

Leave a reply