سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 4 مویشی ہلاک

0
42

ڈیرہ مراد جمالی میں سی این جی اسٹیشن پر کھڑی کار میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈیرہ مراد جمالی میں سی این جی فلنگ سٹیشن پر کھڑی ایک پک اپ گاڑی گیس بھر رہی تھی کہ اس دوران پک اپ گاڑی کا گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پک اپ گاڑی مویشیوں سے لدی ہوئی تھی اور دھماکے میں 4 مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔

Leave a reply