الیکشن کمیشن کی تشکیل نوکیلیےدرخواست سماعت کیلئےمقرر

0
33

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلیے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان درخواست پر 6 مئی کو سماعت کرینگے ۔

عدالت نے درخواست گزار طالب حسین کے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینیکی ہدایت کر رکھی ہے ۔

اس سے قبل ہائیکورٹ آفس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا ۔

Leave a reply