عثمان خان پی ایس ایل کیوں چھوڑ گئے؟

0
34

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سپر لیگ کےنویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنیوالے بلے باز عثمان خان ٹورنامنٹ چھوڑکردبئی روانہ ہوگئے۔

ملتان سلطانز کیجانب سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا ہےکہ جارح مزاج بلےباز عثمان خان ذاتی مصروفیات کےباعث یواےای روانہ ہورہے ہیں۔ وہ 10 مارچ کو ملتان سلطانز اسکواڈمیں دوبارہ شامل ہونگے۔

جسکی وجہ سےوہ 5 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی کیخلاف کھیلےگئےمیچ میں شرکت نہیں کر سکے، اس میچ میں ملتان سلطانز کو 4 رنز سےشکست کامنہ دیکھناپڑا۔

پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز اپنااگلا میچ 10 مارچ کواسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کھیلے گی۔

Leave a reply