مریم نواز شریف کی جیت بھی عدالت میں چلینج

0
48

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حلقے کے تصدیق شدہ فارم 45٫47 لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست الیکشن کمیشن کو بھیج دی،جسٹس عابد عزیز نے ناکام امیدوار مہر شرافت کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن کے روز وہ واضح برتری سے جیت رہا تھا، نتائج کو تبدیل کرتے ہوئے ن لیگ کی مریم نواز شریف کو جتوا دیا گیا،اب اسکو فار47 ,45,49 تصدیق شدہ فراہم نہیں کیے جا رہے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ اس کو مذکورہ تصدیق شدہ فارم فراہم کرنے کا حکم دے۔

Leave a reply