لہسن سے وزن کیسے کم کیا جائے؟

0
58

ہاٹ لائن نیوز : ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل ضرور ہے لیکن اس سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

حالیہ تحقیق کے مطابق لہسن کو صبح خالی پیٹ کھانے سے آپ کا مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوگا۔لہسن کی تیز بو بہت سے فوائد کا خزانہ ہے جسے نہ صرف کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ بالوں کی نشوونما جیسے مختلف علاج میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ وزن میں کمی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

کچا لہسن کھانا تھوڑا مشکل ہے لیکن اس سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملے گی ، لہسن صبح خالی پیٹ کھانے سے آپ کا مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوگا۔

Leave a reply