سربازخان نےتاریخ رقم کردی

5
123

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے کوہ پیما پاکستانی بن گئے ہیں۔

اب سے کچھ دیر پہلے سرباز خان نے دنیا کی چھٹی بلند چوٹی “چو ایو” کو سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

چین میں واقع چوٹی چو ایو کی اونچائی 8,188 میٹر ہے، سرباز نے بغیر کسی مصنوعی آکسیجن کے چو ایو کو سر کرلیا ہے، قومی کوہ پیما سرباز 10 “ایٹ تھاوزنڈرز” کو بغیر آکسیجن کے سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

گزشتہ شب سرباز خان نے کیمپ ون سے پیش قدمی کا آغاز کیا تھا، پاکستانی کوہ پیما اب سے کچھ دیر پہلے ہی چو ایو چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے تھے۔

قومی کوہ پیما کو “مشن 14” مکمل کرنے کیلئے اب صرف ایک چوٹی کو سر ہے،بتایا جارہاہے کہ سرباز رواں سیزن میں ہی شیشاپنگما کو بھی سر کرلیں گے۔

5 comments

  1. dobry sklep 14 March, 2024 at 11:29 Reply

    Does your site have a contact page? I’m having a tough time locating it but, I’d like to shoot you an e-mail.
    I’ve got some suggestions for your blog you might be interested in hearing.
    Either way, great blog and I look forward to seeing it improve over time.
    I saw similar here: Najlepszy sklep

  2. e-commerce 14 March, 2024 at 16:04 Reply

    Hi! Someone in my Myspace group shared this website with us so I
    came to check it out. I’m definitely enjoying the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers!
    Superb blog and great design and style. I saw
    similar here: Sklep internetowy

Leave a reply