پرویز الہی کو انتخابی نشان مور نہ ملا

0
67

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی انتخابی نشان مور لینے کی درخواست خارج کر دی گئی ۔

ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی مور کے نشان لینے کی درخواست مسترد کردی گئی ۔

عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پرویز الہی کوگدھاگاڑی کا نشان الاٹ کرنیکا فیصلہ برقرار رکھا ۔

جسٹس شاہدبلال حسن نےمحفوظ فیصلہ سنادیاہے۔

پرویز الہی نے انتخابی نشان مور لینے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا تھا ۔

Leave a reply