روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیزترین کر دئیے

0
35

ہاٹ لائن نیوز : روس نے یوکرین پر اپنے فضائی حملے تیز کر دیے، ایک ہفتے میں 35 حملے کیے ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی توانائی کی تنصیبات سمیت دفاعی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

روسی وزارت دفاع کیمطابق یوکرین کے ریلوے سسٹم، فضائی دفاعی نظام ، دھماکہ خیز مواد کے گوداموں پر بھی بم باری کی گئی۔

روس کیمطابق ان حملوں میں یوکرینی فوجی دستوں سمیت غیرملکی کرائے کی افواج کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

Leave a reply