ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی لٹک گئی۔

0
26

عسکری ٹاور حملہ ٫اور تھانہ شادمان نزر آتش کیس سمیت تین مقدمات

ڈاکٹر یاسمین راشد کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 13 مئی تک ملتوی

پراسیکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کی

عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا

ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی

ڈاکٹر یاسمین راشد پر عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیراؤ کا الزام ہے تھانہ گلبرگ نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیراو کا مقدمہ درج کر رکھا ہے

ڈاکٹر یاسمین راشد پر تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا بھی الزام ہے
تھانہ سرور روڑ نے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ نمبر 108/23 درج رکھا ہے

Leave a reply