این اے 71 مسلم لیگ ن کی سیٹ خطرے میں۔

0
24

لاہور ہائیکورٹ نے ،حلقہ این اے 75 نارووال سے مسلم لیگ ن کے انوار الحق چودھری کی کامیابی کے خلاف دانیال عزیز کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر کہ جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 75 نارووال سے مسلم لیگ ن کے امیدوار انوار الحق چودھری کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ این اے 75 نارووال کے الیکشنز دھاندلی زدہ ہیں درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی

عدالت این اے 75 نارووال کے الیکشن دوبارہ کروانے کا
حکم جاری کرے اور لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

Leave a reply