پاکستان
آصف علی زرداری نے استعفیٰ دے دیا
ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...تاجر نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد میں کپڑے کے تاجر نےدوبیویوں اور چاربچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی ہے۔ گھر کے ...بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی
ہاٹ لائن نیوز : رائے ونڈ کے علاقے مانگا منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو ...کراچی میں ایک بار پھر سےزلزلےکےجھٹکے
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ، جن کی ...پاسپورٹس کی پرنٹنگ زیر التوا ، فنڈز جاری کر دئیے گئے
ہاٹ لائن نیوز : وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کیلیے فنڈز جاری کر دیے۔ پرنٹنگ مشینوں اور ...فش فارم سے 2 افراد کو اغواکرلیاگیا
ہاٹ لائن نیوز : شکارپور کے علاقے رستم میں فش فارم سے 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ اغوا ہونے والوں میں ...میٹرک کا پرچہ وائرل ہونے پر امتحانی عملہ ڈیوٹی سے فارغ
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکول میں دوران میٹرک امتحانی پرچے کی تصاویر وائرل کرنے پر افسران سمیت عملے کے ...منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل
ہاٹ لائن نیوز : سیہون شریف میں محکمہ آبپاشی کی نااہلی سامنے آگئی، منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل ...چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج
ہاٹ لائن نیوز : چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کر دی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکیل ...بغیرتحریری امتحان کے ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
ہاٹ لائن نیوز : بغیر تحریری امتحان کے ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست ...
















