یہ غیر آئینی حکومت ہے یہ کسی بھی قانون میں ترمیم نہیں کر سکتی حامد خان

0
18

: حامد خان کی گفتگو

پولیس کو کوئی حق نہیں کہ وکلا کو ہائی کورٹ میں داخلے سے روکے ، حامد خان
ہم پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور اسے کسی صورت قابل قبول نہیں ، حامد خان

موجودہ حکومت وکلا کو تقسیم کرنا چاہتی ہے ، حامد خان
وکلا ہر آمر کے سامنے کھڑے رہے ، حامد خان
تمام سول عدالتیں ایک ہی جگہ رہنی چاہییں ، حامد خان

جن پولیس اہلکاروں نے وکلا پر تشدد کیا ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ، حامد خان
وزیر قانون کہتے ہیں ہم آئینی ترمیم لا رہے ہیں ، حامد خان
یہ غیر قانونی حکومت ہے یہ ترمیم نہیں کر سکتی ، حامد خان
سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکومت ہارے ہوئے لوگوں پر مشتمل ہے ، حامد خان
وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب تک ہارے ہوئے ہیں ، حامد
عدلیہ کو تقسیم کرنے یا کسی کو توسیع دینے کی وکیل مذاھمت کریں گے ، حامد خان

ہم کسی آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے ، حامد خان
اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے کو عدلیہ خود حل کرے ، حامد خان
جن لوگوں بے عدلیہ میں مداخلت کی اکے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ، حامد خان
ہمیں انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے میں مداخلت قابل قبول نہیں ، حامد خان
امید کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس پر تاریخی فیصلہ دے گی ، حامد خان

Leave a reply