نو مئی واقعہ میں ملوث 3 افراد باعزت بری کیسے۔

0
31

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس مقدمہ میں گرفتار 3 ملزمان کو ڈسچارج کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی استدعا مسترد کردی
پولیس نے 3 ملزمان کا شناخت پریڈ کے لیے 14 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی،

پولیس نے جناح ہاوس مقدمہ میں شبہ کی بنیاد پر عبیداللہ، عامر اور رمضان کو گرفتار کیا، موقف
پولیس نے تینوں افراد کو 5 روز قبل گرفتار کیا، موقف
ملزمان جناح ہاوس مقدمے میں بے بنیاد نامزد کیے گیے، پولیس کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں، موقف

عدالت بے بنیاد مقدمہ میں شامل کرنے پر ڈسچارج کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply