باپ کے قاتل دونوں بہن بھائی کی لاہور سیشن کورٹ سے ضمانتیں منظور

0
28

سیشن عدالت ، زمین پھٹی نہ آسمان گرا

باپ نے بیٹی اور بیٹی نے باپ پر قیامت ڈھا دی

عدالت نے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان بہن بھائی کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی

ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا
عدالت نے عثمان کی عمر چودہ سال اور آمنہ بی بی کی عمر 13 سال ہونے پر ضمانتیں منظور کر لیں

میرا والد میرے ساتھ زیادتی کرتا تھا تو میں اس کے پستول سے گولی مار دی ، آمنہ بی بی
میرا والد میری بہن سے زیادتی کرتا تھا ، عثمان

میں نے بہن کو پستول کا چیمبر چڑھا کر دیا تو بہن نے میرے والد کو گولی ماری ، عثمان
ملزمان کے خلاف تھانہ گجرپورہ میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply