آئی ایم ایف مشن 16 مئی کو پاکستان آئے گا

0
36

ہاٹ لائن نیوز : آئی۔ ایم۔ ایف مشن 16 مئی کی رات پاکستان پہنچے گا، آئی۔ ایم۔ ایف مشن دس روز سے زائد دن پاکستان میں قیام کرے گا، مشن کے ساتھ آئندہ وفاقی بجٹ اور قرض پروگرام پر مذاکرات ہوں گے۔

مشن کے چند ممبرز وزارت خزانہ حکام سےمل کر بجٹ پرکام کریں گے، آئندہ مالی سال کا بجٹ،آئی۔ ایم۔ ایف کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت قرض پروگرام پر بات چیت ہو گی۔

Leave a reply