بہو کے قتل کرنے والی ساس ,خاوند,اور دیور کی ضمانتیں سیشن کورٹ لاہور سے خارج

0
17

سیش کورٹ

ویمن ڈے پر خاتون کو سسرالیوں کی جانب سے چھت سے پھینکنے کا معاملہ

عدالت نے خاتون کی ساس ، خاوند اور دیور کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں

ایڈیشنل سیشن جج شمائلہ یعقوب سدھو نے کیس کی سماعت کی

ملزمان پر خاتون کو چھت سے پھینک کر زخمی کرنے کا الزام ہے

خاتون موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے ، عدالت
ملزمان کے شامل تفتیش ہوئے بغیر ضمانت کا حق نہیں دیا جا سکتا ، عدالت

پولیس ملزمان سے قانون کے مطابق میرٹ پر تفتیش کرے ، عدالت

ملزمان میں شاَزیہ اکمل ، رومان اکمل اور شاہزار اکمل شامل ہیں

Leave a reply