بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان

0
32

ہاٹ لائن نیوز : بجٹ میں کیڑے مار ادویات اور ٹریکٹرز پر ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے،حکومت کو تیس ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر کی قیمت اور زرعی لاگت میں اضافہ ہو گا۔

کسانوں کو ریلیف فراہم دینے کے لیے ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات کو سیلز ٹیکس سے استثناء دی گئی تھی، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے ٹریکٹرز کے مینوفیکچرز کو ان پٹ پر ٹیکس کی لاگت برداشت کرنا ہوگی جس سے ٹریکٹر کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Leave a reply