Author: Samina Rizwan
وفاقی پولیس کوسمگلنگ کیخلاف کارروائی کےاختیارات مل گئے
ہاٹ لائن نیوز : وزارت داخلہ پاکستان نے وفاقی پولیس کو سمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات دے دیئے، اختیارات کسٹم ایکٹ کے ...April 27, 2024خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلےکےشدید جھٹکے
ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان میں خضدار شہر اور اس کےگردونواح میں زلزلے کےشدیدجھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہر اور گردونواح میں زلزلے ...April 27, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دو نئے ریکارڈ قائم کر دیے
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنائے۔ کاروباری دن کے ...April 26, 2024کسان پریشان، گندم کی قیمت 3000 فی من تک گر گئی
پنجاب کے کسانوں کے لیے اگائی ہوئی گندم کو مہنگے داموں فروخت کرنا ناممکن ہو گیا۔ پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری ...April 26, 2024چوزوں کی برآمد پر پابندی، مرغی کا گوشت کتنے روپےکم
حکومت نے چوزوں کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برآمد پر پابندی لگا کر مقامی سطح پر ...April 26, 2024پہاڑسے 8 سالہ بچےکی لاش برآمد
ہاٹ لائن نیوز : ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں قریبی پہاڑ سے زکریا نامی 8 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ...April 26, 2024طلباء گروپوں کے درمیان گولیاں چل گئیں
ہاٹ لائن نیوز : گجرات میں طلبہ گروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں۔ پرائیویٹ کالج کے طلباء نے نوجوان ...April 26, 2024بانی پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع
ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ،تھانہ شادمان نذر آتش کرنیکے مقدمات میں بانی ...April 26, 2024سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پر سماعت
ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پرسماعت ہوئی ۔ عدالت نے مقدمہ میں دو گواہان کے ...April 26, 2024مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں 50 کھرب روپے کا نقصان
ہاٹ لائن نیوز : میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالر (50 کھرب پاکستانی روپے ...April 26, 2024
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













