طلباء گروپوں کے درمیان گولیاں چل گئیں

0
24

ہاٹ لائن نیوز : گجرات میں طلبہ گروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں۔ پرائیویٹ کالج کے طلباء نے نوجوان کو لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جھگڑے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

تشدد کے بعد طلبہ ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ لڑائی کی فوٹیج جاری ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔

Leave a reply