خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلےکےشدید جھٹکے

0
23

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان میں خضدار شہر اور اس کےگردونواح میں زلزلے کےشدیدجھٹکے محسوس کیے گئے۔

شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےجانے کے بعدشہری انتہائی خوفزدہ ہوگئے۔

زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ اورتوبہ استغفارکا ورد شروع کردیا۔

ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت کا علم تاحال نہیں ہوسکا۔

Leave a reply