پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دو نئے ریکارڈ قائم کر دیے

0
24

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنائے۔ کاروباری دن کے دوران اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس تمام وقت کی بلندیوں کو چھو گیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 742 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 72 ہزار 862 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا جب کہ 100 انڈیکس 138 پوائنٹس کی کمی سے 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a reply