کم عمر ڈرائیورز کےلیے خطرےکی گھنٹی بج گئی

0
70

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں کم عمر ڈرائیوروں اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز پر لائسنس ہولڈرز کا رش بڑھ گیا۔ گزشتہ 5 دنوں کے دوران 45 ہزار لرننگ لائسنس بنائے گئے۔

گزشتہ 5 دنوں کے دوران 11 ہزار کنفرم لائسنس بنائے گئے ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے لیے تمام ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز کو 24 گھنٹے فعال کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply