مرادسعیدکےکاغذات نامزدگی مسترد

0
105

ہاٹ لائن نیوز : تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا۔

پی ٹی آئی کے ممتاز رہنما سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

Leave a reply