سونےکی قیمتیں آسمان کوچھونےلگیں

0
66

ہاٹ لائن نیوز: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کےباعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہوا۔

بدھ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے 2,16,500 روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 766 روپے اضافے سے 1,85,614 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر اضافے سے 2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

Leave a reply