شوگر کے مریضوں کیلیے روزہ کی حالت میں احتیاطی تدابیر

0
46

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات اور احتیاط کے ساتھ ذیابیطس اور امراض قلب کے مریض بھی ماہ صیام میں روزہ رکھ سکتے ہیں تاہم انہیں روزے سے پہلے اپنے ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔

ذیابیطس کے مریضوں کو مصنوعی اجزاء سے بنائے گئے مشروبات، کولڈ ڈرنکس ، میٹھےپھلوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔

رمضان المبارک میں تازہ پھلوں کا رس استعمال کریں، افطار اور سحری کے درمیان ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق ادویات وقت پر لیں۔ امراض قلب کے مریض ہلکی خوراک استعمال کریں، امراض قلب کے مریض باہر پکی ہوئی چکن سے پرہیز کریں۔

Leave a reply