انجیرکےپانی کےحیران کن فوائد

0
39

ہاٹ لائن نیوز : انجیر کے پانی کا سب سے بڑا فائدہ وزن میں کمی ہے کیونکہ اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو وزن کم کرنے کیلیے بہترین ہے۔

انجیر کا پانی گیس اور تیزابیت کو ختم کرکے نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھتا ہے۔ انجیر جسم میں شوگر کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے کیونکہ ان میں موجود کلوروجینک ایسڈ گلوکوز میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

انجیر کا پانی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے، تحقیق کیمطابق انجیر میں کیلشیم، فاسفورس اور میگنیشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو کمزور ہونے سے روکتی ہے۔

اسکے علاوہ وٹامنز، منرلز،اینٹی آکسیڈنٹس سےبھرپور انجیر کاپانی مدافعتی نظام کوبڑھانے میں مدددیتا ہے، انجیرکاپانی جسم کوانفیکشن سےلڑنےاوربیماریوں سےبچنے میں مدد کرتا ہے۔

Leave a reply