سب سے زیادہ کرائم میں کس ضلع کی پولیس سب سے آگئے ؟

0
93

ہاٹ لائن نیوز : شیخوپورہ ڈویژن میں ضلع شیخوپورہ پولیس شہریوں کی دادرسی نہ کرنے میں سب سے آگے ۔

لاہور ہائیکورٹ میں شیخوپورہ پولیس کیخلاف ریکارڈ شکایات درج کروائی گئی ہیں ۔

شیخوپورہ ڈویژن کے تین اضلاع میں ماہانہ اوسطاً 280 شکایات موصول ہوئیں ۔

ضلع شیخوپورہ پولیس کیخلاف اوسطاً 140 شہریوں نےدادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔

ننکانہ پولیس کیخلاف اوسطاً 40 شہریوں نے دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔

قصور پولیس کیخلاف اوسطاً 100 شہریوں نے دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔

درخواستوں میں ار پی او شیخوپورہ، ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو فریق بنایا گیا ہے ،پولیس کے دادرسی نہ کرنے پر شہریوں کو انصاف کیلئے مشکلات کا سامنا ہے ۔

Leave a reply