نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا

0
81

ہاٹ لائن نیوز : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کین ولیمسن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد اب کہا جا رہا ہے کہ کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے اور ان کی جگہ ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

Leave a reply