اہم خبریں
نیویارک: شہباز شریف کی کویتی ولی عہد اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات کی، جس میں پاکستان ...قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے کفایت شعاری اقدامات نافذ، نصف عملہ گھر سے کام کرے ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے مزید کفایت شعاری اقدامات نافذ کردیے ہیں، جن کے تحت ...پاکستان اور سعودی عرب میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری سفر کا معاہدہ
نیویارک: پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا کی پیشگی شرط ختم کرنے ...اسلام آباد کی طرف پیش قدمی؟ محسن نقوی کا سخت ایکشن کا عندیہ
لاہور: اسلام آباد میں متوقع احتجاج اور لانگ مارچ کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی کشیدگی میں ...ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 اہلکار شہید، 8 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو افسران سمیت ...قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
قلات کے قریب قومی شاہراہ این-25 پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ ان کے ...کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، تحقیقات میں افغان شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف
کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں اہم پیش ...بلوچستان: پنجگور اور چاغی میں سیکیورٹی آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ...کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: 16 افراد جاں بحق، 6 دہشت گرد مارے گئے
کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کے قریب ہونے والے دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 16 افراد جاں ...حرمین شریفین کے تحفظ کا سوال، پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ...
















