آئی جی پنجاب وکلاء سے طاقت کے استعمال سے گریز کریں مریم نواز

0
22

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام

آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔ مریم نواز شریف

وکلاء کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے معاملات لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں۔ مریم نواز شریف

لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔مریم نواز شریف
وکلاء کی بڑی تعداد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ ریلی نکالی تھی اور لاہور ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش بھی کی پولیس نے وکلاء پر آنسو گیس کا استعمال کیا اور انہیں اندر جانے سے روکا۔

Leave a reply