ڈی ایل ڈی ایل اور ایم ڈی واسا کے خلاف توہی عدالت کی درخواست پر سماعت

0
25

لاہور ہائیکورٹ،

ڈی جی ایل ڈی اے اور ایم ڈی واسا کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت
عدالت نے جاری حکم پر آئندہ سماعت پر فیصلہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقصود نبی اور شاہد خان کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت کی
درخواست گزاروں کی جانب سے طاہر خان ایڈووکیٹ پیش ہوئے

درخواست گزاروں محکمہ واسا میں پانچ پانچ سال ڈیلی ویجز ملازم کے طور پر کام کر رہے ہیں،
محکمہ نے دو دو سال ملازمت کرنے ڈیلی ویجز کو مستقل کر دیا ہے،
عدالت نے چار مارچ 2022 کو درخواست گزار کے کیس کو سن کر فیصلے کرنے کا حکم دیا،موقف

ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک درخواستوں پر فیصلہ نہیں کیا،

عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے احمد رندھاوا،اور ایم ڈی واسا غفران احمد کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے،استدعا

Leave a reply