پروفیسر خالد مسعود گوندل کے خلاف توہین عدالت کیس

0
32

سول کورٹ لاہور۔

عدالتی حکم کے باوجود پرئیواٹ کمپنی کو صفائی کا ٹھیکہ دینے کا معاملہ
عدالت نے ڈاکٹر پروفیسر خالد مسعود گوندل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
سول کورٹ کے جج سیعد برکت نے اسد بشیر کی درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار کی جانب سے موقف احتیار کیا گیا
مزنگ ہسپتال صفائی ستھرائی کا کنٹریکٹ سال 23 تا 2024ء لیا موقف

ہمارے بقایا جات ابھی تک نہ دئیے گئے اور ہمارا کنٹریکٹ حتم کرکہ دوسری کمپنی کو کںٹریکٹ دے دیا گیا موقف
عدالتی حکم امتناعی کے باوجود ڈاکٹر خالد مسعود وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی نے دوسری کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا موقف
عدالت ڈاکٹر خالد مسعود اور دیگر کے خلاف کاروائی کرے استدعا

Leave a reply