نوجوان 3 وکلاء کا مستقبل خطرے میں ہیں۔عدالت

0
24

لاہور ہائیکورٹ

ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کا معاملہ
تین ملزمان وکلاء کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت
عدالت نے تینوں وکلاء کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی
آپ تینوں وکلاء جا کر شامل تفتیش ہوں، عدالت ہمارے پاس سارے واقعے کی ویڈیوز بھی آئی ہیں، عدالت

بار کے صدر جس طرح بات کررہے تھے اس سے آگے کیا رہ جاتا ہے، عدالت
نوجوان وکلاء کی رہنمائی کی بجائے انہیں کیا بتا رہے تھے، عدالت
ان نوجوان وکلاء کا مستقبل تو دائو پر لگ گیا ہے،
کیا یہ ہہ مستقبل میں کسی عہدے پر پہنچ سکیں گے
نے ریمارکس دئیے کہ
سینئرز کو نوجوان وکلاء کی رہنمائی کرنی چاہیے، عدالت
اپنے کئے پر تنہائی میں بیٹھ کر سوچیئے گا ضرور، عدالت
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی
درخواست وکلاء طلحہ رسول، تنویر احمد اور محمد عمران نے دائر کی

درخواست گزاروں کیخلاف اہلکار شیراز نے تشدد، دھمکیاں مقدمہ درج کرایا
درخواست گزاروں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
مقدمہ بے بنیاد اور وکلاء کو دباؤ میں لانے اور ہراساں کرنے کیلئے دائر کیا گیا موقف
درخواست گزار شامل تفتیش ہوکر بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں اور استدعا کی گئی کہ
عدالت درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت منظور کرے

Leave a reply