اہم خبریں
بلوچستان کے شہر دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
بلوچستان کےشہر دالبندین اوراسکےملحقہ علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دالبندین میں زلزلے کی شدت 5.1 ...وزیراعظم کی کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان اور مالدیپ کے ...بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری ...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت ...کرک میں آپریشن کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ...
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت ...وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ مشیر اطلاعات ثمر بلور کا ...خیبرپختونخوا میں امن و امان کا جائزہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا ...پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعت اور سکیورٹی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی ...پاکستان کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسے روکنے کی کوشش جنگی اقدام ہوگی: ...
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پانی کا تحفظ قومی اہمیت کا معاملہ ہے اور پانی کی فراہمی ...ایران کا دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل نہیں ہوگا
ایران نے واضح کیا ہے کہ اس کا افزودہ یورینیم کسی صورت ملک سے باہر منتقل نہیں کیا جائے گا، جبکہ امریکا ...پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دفاع، سائبر سیکیورٹی اور تجارت سمیت 20 شعبوں میں تعاون ...
اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں ...
















