ڈیفنس کار حادثہ کیس میں اہم پیش رفت۔

0
19

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

ڈیفنس کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ
ملزم افنان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا
عدالت نے افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 مئی تک توسیع کردی
انسداد دہشت گردی کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی

ملزم کے وکیل نے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست دائر کررکھی ہے
ڈیفنس سی پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت پیش کررکھا ہے

Leave a reply