جج کے سٹاف سے فائل چھننے پر وکیل ملزمان کا ریمانڈ منظور

0
21

ایوان عدل میں سول جج کے اہلمد سے فائل چھیننے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ
مظہر اقبال نول ایڈووکیٹ اور مہر احسن ایڈووکیٹ کو جیل سے انسداد دھشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا

ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پولیس نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی

انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی عدالت نے مظہر اقبال ایڈووکیٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے محمد احسن ایڈووکیٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 مئی تک توسیع کر دی

ملزم مظہر اقبال نول ایڈووکیٹ اور مہر احسن ایڈووکیٹ کو جیل واپس بھجوا دیا گیا ہے
ملزمان کی درخواست ضمانت خارج ہو چکی ہے

مظہر اقبال نول ایڈووکیٹ اور مہر احسن ایڈووکیٹ کیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے
ملزمان نے سول جج کے اہلمد سے جھگڑا کیا فائل چھینی اور تشدد کا نشانہ بنایا پولیس

Leave a reply