کیا ایک سیب بیماریوں سے بچا سکتاہے؟

0
37

ہاٹ لائن نیوز : روزانہ ایک سیب کھانے سے کینسر، امراض قلب ، ہارٹ اٹیک اور دیگر سنگین امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

انہوئی میڈیکل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فلیوونلز نامی کیمیائی مرکبات پر مشتمل غذائیں کئی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

یہ کیمیائی مرکبات اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات سے بھرے ہوتے ہیں اور کافی ،سیب، ٹماٹراور پیاز جیسی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں۔

اس تحقیق میں یہ دیکھاگیاہےکہ یہ لوگ اپنی خوراک کےذریعے روزانہ کتنےفلیوونول مرکبات استعمال کر رہےہیں اور اس سے انکی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Leave a reply