گوگل پلے اسٹور نے بڑی سہولت متعارف کرادی

0
40

ہاٹ لائن نیوز : گوگل کئی سالوں میں وقتاً فوقتاً ٹیسٹ کرنے کے بعد پلے سٹور سے بیک وقت متعدد ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنےکافیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔

کمپنی کیجانب سے فیچر متعارف کرانے کے بعد صارفین ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہونیکا انتظار کرنے کے بجائے بیک وقت ایپس ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

یہ اپ ڈیٹ صرف نئی انسٹال ہونیوالی ایپس پر لاگو ہوگی جب کہ اس فیچر کے تحت ایک وقت میں صرف دو ایپس ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔

Leave a reply